فضول ہارن بجانے والوں سے تنگ رکشہ ڈرائیور کا دلچسپ سوال

سڑک پر ٹریفک میں پھنسے ہونے کے دوران ہارن کا بلا تعطل بجایا جانا ایک عام سی بات ہے۔ تاہم، بھارت میں ایک رکشا ڈرائیور نے اس شور شرابے سے نمٹنے کے لیے انتہائی تخلیقی طریقہ اختیار کیا ہے۔ انٹرنیٹ مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی AI سوشل میڈیا انفلوئنسر کی دھوم

اسلام آباد: پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (آے آئی) انفلوئنسر شبنم کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی سوشل میڈیا انفلوئنسر شبنم کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اُن کی دلکش اور مزید پڑھیں

“میرا خاندان تباہ ہوگیا”، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعمل

ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول ترین اسٹار جوڑی امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی سے متعلق چند ایسی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن سے اس جوڑی کے مداح لاعلم تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ مزید پڑھیں

کے ٹو پہاڑ پر پھنسے غیر ملکی کوہ پیماؤں کے لیے آرمی کا ریسکیو آپریشن

اسلام آباد: پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے غیر ملکی کوہ پیماؤں کے لیے ریسکیو آپریشن کیا گیا جس میں ڈچ ، سنگاپور اور ایکواڈور سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں کو مدد فراہم کی گئی۔ پاک آرمی کے مطابق مزید پڑھیں

دہشت گردی کی حالیہ لہر پاکستان کے خلاف منظم سازش ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے خلاف ایک منظم سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سےتحریک طالبان پاکستان افغانستان مزید پڑھیں

رؤف حسن پر پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ کیسے چلایا جائے گا، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن پر پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے نے سیاسی اور قانونی محاذ پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انٹرنیٹ کی وسیع دنیا میں ڈیجیٹل جرائم کے خلاف ٹرائل کے لیے مزید پڑھیں

خواہش ہے جب بھی مارشل لا کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں، جسٹس اطہر

نیویارک: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں جب بھی مارشل لا کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں۔ یہ بات انہوں نے امریکی شہر نیویارک میں ’’نیویارک سٹی بار‘‘ سے خطاب مزید پڑھیں

پیٹرولیم نرخ مقرر کرنیکا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹارز نے امبانی کی شادی پر کیا تحائف دیے؟ فہرست جاری

ممبئی: ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی پر بالی ووڈ اسٹارز کی جانب سے دیے گئے مہنگے ترین تحائف کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ 7 ماہ قبل مزید پڑھیں