راولپنڈی؛ 9سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی: گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 9 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا۔ متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم جاوید اختر کو گرفتار کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں سیلابی صورتحال کا خطرہ جبکہ جنوبی سندھ کے علاقوں میں آندھی اور طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی مزید پڑھیں

9 مئی؛ عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے فرانزک ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے فرانزک ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی۔ لاہور پولیس ٹیم گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل پہنچی۔ پولیس کی تفتیشی ٹیم کے ساتھ پنجاب فرانزک سائنس کے ماہرین بھی ہیں۔ مزید پڑھیں

چین کی ثالثی میں حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان مذاکرات کامیاب

بیجنگ: چین میں تین روز جاری رہنے والے بحث و مباحثے کے بعد فلسطینی تنظیموں حماس اور الفتح سمیت 14 دیگر دھڑوں کے درمیان اختلافی امور پر معاملات طے پا گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی ثالثی مزید پڑھیں

سیاست ہر جماعت کا حق، لیکن دہشتگردی اور سیاست میں فرق ہے، شرجیل میمن

کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سیاست ہر جماعت کا حق ہے لیکن دہشت گردی اور سیاست میں فرق ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت سیاسی جماعت پر پابندی مزید پڑھیں

کوہلی کی میٹرک کی مارک شیٹ؛ کس مضمون میں کتنے نمبر؟ جانیے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی میڑک کی مارک شیٹ سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر (سیوئیر کنوینٹ) نامی ہیڈل نے سابق کپتان بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی مزید پڑھیں

نومئی کے مجرم نے منصوبہ سازی و سہولت کاری کا اعتراف کرلیا، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نو مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت کاری کا اعتراف کرلیا۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی جماعت نہیں انتشاری ٹولہ ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور: ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ ملک سے باہر جانے سے روکنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد مزید پڑھیں

خاندان کی خاطر پی ایچ ڈی چھوڑنے والی 98 سالہ خاتون کو ڈگری دے دی گئی

کیمبرج: 75 سال قبل اپنے خاندان کی خاطر پی ایچ ڈی چھوڑنے والی 98 سالہ معروف طبیعیات دان کو ان کی یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئی ہے۔ 1948 روز میری فولر کی برسٹل یونیورسٹی میں کی تحقیق مزید پڑھیں