شاہ رخ خان کے ساتھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا، تبو

ممبئی: بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ تبو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ کچھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی انٹرٹینمنٹ چینل کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی ورسٹائل سینئر اداکار تبو نے مزید پڑھیں

“دو طرفہ سیریز کیلئے کوئی بات چیت نہیں ہوئی! بھارتی میڈیا کا دعویٰ”

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کو دوطرفہ سیریز کھیلنے کی کوئی پیشکش نہیں کی۔ بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) نے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکا میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے گاؤں ملیا میٹ ہوگیا؛ 55 ہلاکتیں

ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا کے ضلع گوفا ایک گاؤں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں درجنوں گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کے جنوبی علاقوں میں مون سون بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات عام مزید پڑھیں

بارکھان اور ہرنائی میں مسلح افراد نے ٹرک جلاد یے، فائرنگ سے 2 ڈرائیور جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقوں بارکھان اور ہرنائی میں مسلح افراد نے ٹرکوں کو نذر آتش کردیا،ا س دوران فائرنگ سے 2 ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بارکھان اور ہرنائی میں ٹرکوں پر فائرنگ کے واقعات میں مزید پڑھیں

بلوچستان سے گیس کے نئے ذخائر ملکی گیس نیٹ ورک میں شامل

کراچی: بلوچستان کے 5 کنوؤں سے گیس کے نئے ذخائر ملکی گیس نیٹ ورک میں شامل کر لیے گئے۔ ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے اضافی گیس کی ٹیسٹنگ پیداوار اور ترسیل کامیابی سے مکمل کرلی ہے جبکہ اہم تفصیلات پاکستان اسٹاک مزید پڑھیں

پختونخوا؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔ صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبائی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اضافے کی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی، 79 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کےبعد تیزی کا رجحان ہے اور انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی بحال ہو گئی۔ پی ایس ایکس پر گزشتہ ہفتے کے اختتام سے رواں ہفتے کے آغاز تک چھائے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دے دیا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دیتے ہوئے ہدایت کی کہ وزارتِ تجارت و متعلقہ ادارے آئندہ تین برس میں برآمدات کے 60 ارب ڈالر کے ہدف کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں بنوں کی صورت حال پر جرگہ، عمائدین نے مطالبات پیش کردیے

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے جرگہ عمائدین نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گیارہ مطالبات پیش کردیے جس میں ہر قسم کے طالبان کے مستقل خاتمے پر زور دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا مزید پڑھیں