وائلڈ لائف پنجاب کی کارروائی، غیرقانونی شکار کرنے والے 8 ملزمان گرفتار

لاہور:وائلڈ لائف ریڈ اسکواڈ پنجاب نے غیرقانونی شکار کرنے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ڈاؤن اسپیشل وائلڈ لائف ریڈ اسکواڈ پنجاب نے گجرات وائلڈ لائف اسٹاف کے ہمراہ دوسری بڑی کاروائی کی ہے۔ بیان کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، ایمازون اور میٹا کا ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان

ایما زون تقریب حلف برداری کو اپنی پرائمنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے لیے ایما زون اور میٹا نے ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق آن لائن خرید و مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے عوام میں عدم اعتماد کی خلیج بڑھا رہے ہیں، جماعت اسلامی

لاہور:جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے عوام میں عدم اعتماد کی خلیج بڑھا رہے ہیں۔ اپنے بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ نظریہ ضرورت مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج: گرفتار 76 ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد کی عدالتوں نے ڈی چوک احتجاج کے نام پر گرفتار کیے گئے 76 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ڈی مزید پڑھیں

عمران خان نے پہلے بھی مذاکرات کا کہا تھا، بات چیت ضرور ہونی چاہیے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے بھی مذاکرات کا کہا تھا، بات چیت ضرور ہونی چاہیے۔ ڈسٹرکٹ کورٹس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مزید پڑھیں

پشاور؛ نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، ایکسائز آفیسر زخمی

پشاور:نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سےا یکسائز آفیسر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہشت نگری فردوس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایکسائز اینڈ انٹیلیجنس کے آفیسر بابر جمیل زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات مزید پڑھیں

وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر دلائل طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست کو ابتدائی بحث کے لیے مقرر کر مزید پڑھیں

افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی دہشت گردی کے ایجنڈے میں القاعدہ کا حصہ بن سکتی ہے، پاکستان

نیو یارک:پاکستان نے عالمی برادری کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی سرگرمیوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں سرگرم دہشت گردوں کا یہ سب بڑا گروپ علاقائی اور عالمی سطح پر دہشت گردی کے مزید پڑھیں