پنجاب پولیس کی خاتون افسر کوعالمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کوعالمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا.پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا.انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے SSP رفعت بخاری کو Excellence in Performance مزید پڑھیں

بیٹے نے شوبز میں قدم رکھا تو میں جائے نماز پر بیٹھ کر بہت رویا، نعمان اعجاز

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ جب اُن کے بیٹے زاویار نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھا تو وہ جائے نماز پر بیٹھ کر بہت روئے اور اللہ تعالیٰ سے شکوہ مزید پڑھیں

جاوید شیخ کا اپنی دو ناکام شادیوں سے متعلق اہم انکشاف

لاہور: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے سینیئر اداکار جاوید شیخ نے اپنی دو ناکام شادیوں سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے رشتہ توڑنے میں پہل نہیں کی تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جاوید شیخ مزید پڑھیں

خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کا کھیل ختم، بنگلا دیش کو جیت کیلیے 143 رنز درکار

دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بنگلا دیش کے خلاف پاکستان ٹیم 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی، خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے بغیر کسی نقصان 42 رنز بنا لیے۔ چوتھا روز مزید پڑھیں

لاہور ; امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی فائرنگ سے ہلاک

لاہور: امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ تھانہ اچھرہ کے علاقے مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب کار پر فائرنگ ہوئی۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ بھاری نفری کے ہمراہ مزید پڑھیں

کچھ اداروں کو بند کرنے سے 30ارب روپے کی بچت ہوسکتی تھی، قیصر بنگالی

کراچی: ماہر اقتصادیات قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح مالیاتی خساروں پر قابو پانا ہونا چاہیے اور کچھ اداروں کے بند ہونے سے 30ارب روپے کی بچت ہوسکتی تھی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ماہر مزید پڑھیں

نیا توشہ خانہ ریفرنس؛ عمران خان و بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبرتک توسیع

اسلام آباد: نئےتوشہ خانہ ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید مزید پڑھیں