العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل میرٹ پر سننے کے فیصلے سے ن لیگ پریشان

لاہور: اسلام آباد ہائی کورٹ کے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل کو میرٹ پر سننے کے فیصلے کے بعد نواز شریف عام انتخابات میں حصہ لیں پائیں گے یا نہیں؟ مسلم لیگ ن میں تشویش کی لہر دوڑ مزید پڑھیں

تھریڈز نے پوسٹس کے لیے ٹیگنگ فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز نے پوسٹ لیبل کرنے میں مدد کے لیے ہیش ٹیگ جیسا نیا فیچر ’ٹیگز‘ متعارف کرا دیا۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا مزید پڑھیں

امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنماؤں کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک: امریکہ نے بھارت سے سکھ رہنماؤں کے قتل کے معاملے میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور گرپرونت پنوں کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے ثبوت منظر عام پر آ گئے۔ مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کو حادثات سے بچانے کا کامیاب تجربہ کرلیا

لاہور: پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کو حادثات سے بچاؤ کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔ جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کو حادثات سے بچانے کا کامیاب تجربہ کر لیا، جس کے بعد اب مزید پڑھیں

کندھے کی انجری، شوال ذوالفقار 6 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے باہر

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شوال ذوالفقار نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فیلڈنگ مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ شادی کررہی ہیں؟ تصویر وائرل

لاہور: پاکستان کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے اپنی شادی کی طرف اشارے دے دیا۔ اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) مزید پڑھیں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ شہروں میں ایک بار پھر سرفہرست

لاہور: لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے اور دوسرے نمبر پر آ گئے۔ ائرکوالٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان کے دو صوبائی دارالحکومت لاہور اور کراچی آلودہ ترین فضا کی فہرست میں سب مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف انتشار انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں مزید پڑھیں