190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی نے نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر نیب کا جواب نہ آنے کے خلاف وکیل صفائی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی، احتساب عدالت نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی مزید پڑھیں

برطانیہ کا پاکستان سمیت11 ممالک کے پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لندن: برطانیہ کی نومنتخب لیبر پارٹی کی حکومت نے ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن پناہ گزینوں کو واپس ان کے آبائی ممالک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے 3 سالہ ڈی مزید پڑھیں

شاہین کو کیوں نکالا؛ صائم، بابر، عبداللہ کی کارکردگی کیا ہے؟ شہزاد کا سوال

قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کرنے پر حیرانگی کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سلیکٹرز سے سوال پوچھا کہ پہلے آپ مزید پڑھیں

ایکس جلد ہی اپنا نیا ویڈیو کالنگ فیچر متعارف کرائے گا

کیلیفورنیا: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اپنا نیا ویڈیو کالنگ فیچر لانچ کرنے جا رہا ہے جو بنیادی طور پر ایکس ایپ کے اندر زوم جیسی سہولت فراہم کرے گا۔ پیش کیے گئے اسکرین شاٹ کے مطابق ایکس مزید پڑھیں

بھارت؛ 8 سالہ بچی کے پیٹ سے کرکٹ کی گیند کے برابر بالوں کا گچھا برآمد

بنگلورو: بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعے میں ڈاکٹرز نے پیٹ کے شدید درد میں مبتلا 8 سالہ بچی کے پیٹ سے کوئی ٹیومر نہیں بلکہ گیند کے برابر بالوں کا گچھا نکلا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ مزید پڑھیں

اٹل بہاری واجپائی نے بھارت منتقل ہونے کی پیشکش کی تھی، استاد حامد علی خان

لاہور: معروف پاکستانی غزل گائیک استاد حامد علی خان نے انکشاف کیا کہ سابق بھارتی وزیرِ اعظم اٹل بہاری واجپائی نے انہیں بھارت منتقل ہونے کی پیشکش کی تھی۔ استاد حامد علی خان نے ایک نجی ٹی وی شو میں مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کی بولڈ تصاویر پر مداح ناراض

معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طوبیٰ انور نے کچھ بولڈ تصاویر ویسٹرن لُک میں شیئر کیں، جس مزید پڑھیں

انسانی حقوق کا ڈھول بجانے والے غزہ پر کیوں خاموش ہیں؛ اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے ادارے ‘اوچا’ کی قائم مقام سربراہ نے انسانی حقوق اور انسانی اقدار کے دعویدار ممالک اور اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے معاملے پر آپ کی انسانیت اب کہاں چلی گئی۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں