تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ باعث تشویش ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران ’پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی‘ سے متعلق سوال پر جواب دیتے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ ایڈہاک ججز کے تقرر کیلیے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔ زیر التوا کیسز میں کمی لانے اور سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی کے لیے سپریم کورٹ میں 4 ایڈہاک ججز مزید پڑھیں

تاجروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

اسلام آباد: تاجر برادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مستر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنے اخراجات کم کرنے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، جماعت اسلامی

لاہور: جماعت اسلامی نے حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق اضافہ عوام پر ظلم ہے لہٰذا کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے، عوام دشمن اقدامات مزید پڑھیں

خود کو ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر ظاہرکرنے والا گرفتار

ستوکتلہ: ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر بننے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ ستو کتلہ کے علاقے میں ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر بن کر لوگوں کو بے وقوف بنانے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں پولیس ہائی الرٹ، 65 ہزار سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی پر مامور

لاہور: پنجاب میں دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں پولیس ہائی الرٹ ہے۔ اس دوران 65 ہزار سے زائد افسران و اہل کار سکیورٹی ڈیوٹیوں پر مامور ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق 9 ویں محرم الحرام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، شازیہ مری

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا باضابطہ رد عمل سامنے آ گیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ پی پی کو اس فیصلہ مزید پڑھیں

افغانوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ، ملوث نادرا اہلکاروں کی گرفتاری کا امکان

کراچی: افغانوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے معاملے میں ملوث نادرا اہل کاروں کی گرفتاری کا امکان ہے۔ پاکستانی شناختی کارڈ افغان باشندوں کو جاری کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی مزید پڑھیں