اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کر دیا۔ ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔ ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی خصوصی تقریب مزید پڑھیں
تل ابیب: مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضے کے خلاف سرگرم مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے ٹاپ کمانڈر صیہونی فوج کی چھاپا مار کارروائی کے دوران شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے تصدیق کی مزید پڑھیں
ماضی کی مقبول پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی وائرل ویڈیو پر برہم ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر ارشد ندیم کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں میاں مزید پڑھیں
غزہ: فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے مغربی کنارے میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی جارحیت پر اپنا دورۂ سعودی عرب مختصر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس خلیجی ممالک کے اہم دورے پر سعودی عرب مزید پڑھیں
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، افغان حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ علاقائی شراکت داروں کی مزید پڑھیں
لاہور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں حکومت کی رٹ ختم ہوگئی ہے۔ اقبال اکادمی پاکستان لاہور کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کنڈی نے کہا کہ ہم پڑوسی نہیں بدل مزید پڑھیں
کوئٹہ: لاپتہ افراد کے نام پر بلوچ لبریشن آرمی کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی۔ رواں سال اپریل میں جس شخص کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو بتانا چاہتا ہوں حسینہ واجد کو تو ائیرلفٹ مل گئی تھی آپ کو یہ بھی نہیں ملے گی۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی اور کہا ہے کہ صرف تندرست اور توانا افراد ہی حج پر آسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان مزید پڑھیں
کراچی ائیرپورٹ سے بیرون ملک جانے والے مسافر کے موبائل سے 47 سے زائد ویزے برآمد ہوئے۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ مسافر مزید پڑھیں