مخصوص نشستیں کیس: نظرثانی اپیل کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف اپیل اتحادی جاعتوں سے مشاورت کے بعد دائر کریں گے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے کیس میں اپیل کا فیصلہ نہیں کیا، اٹارنی جنرل

کراچی: اٹارنی جنرل پاکستان منصور اعوان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس میں نظر ثانی کی اپیل کا فیصلہ نہیں کیا۔ یہ بات انہوں نے سندھ ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

خاور مانیکا حیران کن طور پر چھ سال خاموش رہے، عدت میں نکاح کیس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا کہ خاور مانیکا اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہے، مزید پڑھیں

عمران خان رہا نہیں ہوں گے، لاہور پولیس کا 9 مئی مقدمات میں گرفتاری کا فیصلہ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی و بشری بی بی کے عدت کیسز میں بری ہونے کے باوجود اڈیالہ جیل راولپنڈی سے فوری رہائی ممکن نہیں۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں درج نو مئی کے 12 کیسز میں اگرچہ بانی مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرینگے، حنیف عباسی

راولپنڈی: ن لیگ نے سپریم کورٹ کی جانب سے دیا گیا مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ راول پنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا کہ اس مقدمے میں مزید پڑھیں

تلخ اور مشکل فیصلے پاکستان کے معاشی تحفظ کے لیے کیے، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی تحفظ کے لیے تلخ اور مشکل فیصلے کیے، مشکل فیصلوں کے ثمرات معاشی استحکام کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

سزا کیخلاف اپیلیں منظور، عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت میں نکاح کیس سے بری کردیا

اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کردیا۔ رواں سال 3 فروری کو اسلام آباد کے سول جج قدرت اللہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کو بجلی کی اوور بلنگ سے متعلق ایجنسیوں کی تحقیقاتی رپورٹ پیش

اسلام آباد: وزیراعظم کو بجلی کی اوور بلنگ کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے مزید پڑھیں

اب کیا فائدہ حکومت میں آنے کا؟ اسٹیبلشمنٹ نئے الیکشن کرائے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ اڈیالہ جیل راول پنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی مخصوص نشستوں مزید پڑھیں