لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لئے 40سے 50ارب روپے دیاگیا، آپ لوگوں نے خیبرپختونخوا میں پبلک ویلفیئر کے لئے کیا کیا؟ نواز شریف نے نیویارک میں مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے 8 ارب روپے کی لاگت سے اپنی پاور ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں مزید پڑھیں
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، میاں اسلم اقبال، میاں حماد اظہر ،فرحت مزید پڑھیں
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستیں دائر کردیں۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
اداکارہ فائزہ گیلانی کا کہنا ہے کہ فیمنزم کا یہ ہے کہ کسی عورت کو یہ نہ سکھایا جائے کہ اسے زندگی کس طرح جینا چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ فائزہ گیلانی عفت عمر کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں مزید پڑھیں
ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مسلسل تیسرا میچ جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے دوسرے کواٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو 17 رنز سے شکست دیکر مزید پڑھیں
حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب غزہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عزالدین قصاب حماس کے سینئر رہنماؤں کی ہٹ لسٹ میں شامل آخری رہنما تھے۔ عز الدین قصاب کو مزید پڑھیں
کراچی:رات گئے ضلع غربی اور ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر کومبنگ و سرچ آپریشن کیا گیا، اس دوران متعدد گھروں کی تلاشی لی گئی اوربائیومیٹرک، و سرچنگ ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ افراد کی تصدیق کی مزید پڑھیں
لاہور:عدالت میں پیشی کے لیے جانے والا شخص اپنے 2 بیٹوں سمیت سرِراہ قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سگیاں روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باپ اور 2 بیٹوں کو قتل کردیا۔ قتل ہونے والے رکشہ میں سوار مزید پڑھیں
اسلام آباد:سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستنا تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور نہ کوئی ڈیل ہوگی۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی مزید پڑھیں