پشاور: خیبر کے علاقے جمرود میں کارخانوں پھاٹک کے پاس پولیس پر فائرنگ سے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق کارخانوں وزیر ڈھنڈ میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس سے دو پولیس اہلکار شدید مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا ہے کہ انتظامیہ آخری وقت پر پی ٹی آئی جلسے کا این او سی کیوں معطل کرتی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے ترنول اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں اضافے اور ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال جاری ہے۔ جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی اپیل پر کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کاروباری مراکز بند ہیں۔ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کا دارالحکومت تحصیلوں کے اعتبار سے صوبے کا سب سے بڑا شہر بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مزید پانچ تحصیلوں کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد صوبائی دارالحکومت میں تحصلیوں کی تعداد دس تک پہنچ مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی کرکٹ سے متعلق مزید پڑھیں
راولپنڈی: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد حملوں کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو سپرد خاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 29سالہ کیپٹن محمد علی قریشی شہید (ضلع لاہور)، 27 مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آپریشن ’’عزم استحکام‘‘ کے لیے فوری 20 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بھی آپریشن کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی تھی۔ مزید پڑھیں
پشاور: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے 28 اگست کو تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تاجروں کی کل ملک بھر میں ہونے والی ہڑتال کی مکمل مزید پڑھیں
لاہور: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی آئی پیز کیپسٹی چارجز چھوڑ دیں تو بل کم ہوجائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ آئی مزید پڑھیں
میٹفارمن (Metformin) دوا ٹائپ 2 ذیابیطس کا سب سے عام علاج ہے۔ اگر آپ کو حمل سے متعلقہ ذیابیطس بھی ہے تو آپ اس حالت میں بھی یہ دوا لے سکتے ہیں۔ میٹ فارمن دوائیوں کے ایک گروپ سے تعلق مزید پڑھیں