لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگرافراد کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں
لاہور میں 50 ہزار روپے میں فروخت ہونے والے 3 سالہ بچے کو بازیاب کروا لیا گیا۔ ایس پی کینٹ لاہوراویس شفیق کے مطابق عدنان نامی بچے کو نامعلوم خاتون اور مرد گداگروں نے اغوا کیا تھا۔ پولیس نے مغوی مزید پڑھیں
میرپور ماتھیلو: گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں صحافی جاں بحق ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے قاتلوں کو پکڑنے کی ہدایت کردی۔ زرائعکے مطابق رونتی کے علاقے میں مسلح افراد مزید پڑھیں
راولپنڈی: تھانہ کہوٹہ کے علاقے آزاد پتن روڈ پر گراری پل کے قریب کوسٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کوسٹر مالک، اڈہ منیجر و ڈرائیور کو قوانین پر عمل درآمد کرانے میں شامل سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی سمیت ریجنل ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے تناظر میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے۔ صوبائی وزراء اسفند یار کاکڑ اور علی مدد جتک نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مزید پڑھیں
کراچی: بھارت کے احمد آباد ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی کے بعد ایتھوپین طیارے نے کراچی میں لینڈنگ کی۔ ذرائع کے مطابق ایتھوپین ائیرلائن کا ایک بوئنگ 737 کارگو طیارہ عدیس ابابا سے احمد آباد پہنچا۔ طیارے نے سردار ولبھ مزید پڑھیں
اسلام آباد: بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں سے متعلق بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر شرمناک کردار ادا کیا۔ بلوچستان میں نام نہاد آزاد بلوچستان کا لبادہ اوڑھے دہشت گرد بھارتی خفیہ ایجنسی را کی مدد سے پاکستان میں معصوم مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو ختم کرنے کا اب وقت آن پہنچا۔ شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں گزشتہ روز پیش آئے دہشت گردی کے واقعات کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے 24 جولائی فیصلے پر رپورٹ پیش کردی۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلیے جس نے سہولت دی وہ ایک مثبت عمل تھا۔ سینیٹر اعظم سواتی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں