ریلوے پل دھماکے سے تباہ، کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں بند

کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس کے باعث کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں بند کر دی گئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق بائی پاس کے علاقے میں بھی ریلوے ٹریک کے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، عمران خان

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف بھیڑ بکریاں ڈںڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے یہ جو کر رہے ہیں یہ خودکشی ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

کوئی کام نہ کرکے کروڑوں تنخواہ کمانے والا ایمازون  کا ملازم

واشنگٹن: ایمازون کے ایک سینئر ملازم نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈیڑھ سال سے کمپنی میں کچھ بھی کام کیے بغیر بڑی تنخواہ اٹھا رہا ہے۔ بلائنڈ نامی سوشل فورم پر اپنے وائرل ہونے والے اعتراف مزید پڑھیں

عمربڑھنے پر بوڑھا ہونے ، پلاسٹک سرجری کروانے کے طعنے ملتے ہیں، عفان وحید

کراچی: اداکار عفان وحید کا کہنا ہے کہ عمر بڑھتی ہے تو بوڑھا کہا جاتا ہے اور چہرہ اچھا کراؤ تو کہتے ہیں پلاسٹک سرجری کروالی۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکار عفان وحید نے اداکاروں کو بوڑھا کہنے والوں مزید پڑھیں

پیرالمپکس میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ

لاہور: فرانس کے شہر پیرس میں اب پیرا لمپکس کا میلہ سجنے جارہاہے جس کی افتتاحی تقریب اٹھائیس اگست کو ہوگی۔ پاکستان کی نمائندگی حیدرعلی کریں گے۔پیرا لمپکس کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی اپنے کوچ اکبرعلی کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی اسکولوں پر وحشیانہ بمباری؛ معصوم بچوں کے ٹکڑے ہوگئے

اسرائیلی فوج نے غزہ کے النصیرت پناہ گزین کیمپ کے اسکول العز بن عبدالسلام پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

مغوی کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی کے عوض سزائے موت کے قیدی کی رہائی کی تردید

رحیم یار خان: کچہ ماچھکہ پولیس نے مغوی کا نسٹیبل احمد نواز کی رہائی کے عوض سزائے موت کے قیدی کو مبینہ طور پر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کر کے ڈاکوؤں کے حوالے کیا۔ ڈاکوؤں کی ساتھی کی رہائی پر مزید پڑھیں

ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسافر بس پر دہشتگرد حملے پر شدید غم وغصہ کا اظہار اور شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے مقامی انتظامیہ کو لواحقین کے ساتھ مکمل تعاون اور مزید پڑھیں