انتخابی عذرداری کیس؛ قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: انتخابی عذرداری کیس میں سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی۔ سپریم کورٹ نے وفاقی و بلوچستان حکومت کو قاسم سوری کی جائیداد رپورٹ کے معاملے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنیکا حکم برقرار، درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کی ڈائریکشن پر نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے خاور مانیکا کی نظر ثانی درخواست مزید پڑھیں

عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائیگا

لاہور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے خزانے پر مزید 29 پارلیمانی سیکرٹریز کا بوجھ ڈال دیا

کراچی: مالی خسارے کا رونا رونے والی سندھ حکومت نے خزانے پر مزید 29 پارلیمانی سیکرٹریز کا بوجھ ڈال دیا۔ سندھ کابینہ میں 18 وزیر، 2 مشیر، 10 معاونین خصوصی، 8 ترجمان اور 29 پارلیمانی سیکٹریز شامل ہوئے ہیں۔ وزیر مزید پڑھیں

افغان مہاجرین؛ پاکستان پر بوجھ کو کم کرنے کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) فلیپو گرانڈی نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے یو این ایچ سی آر کے ساتھ پاکستان کی مزید پڑھیں

ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلیے بجلی کے ٹیرف میں اضافہ واپس

اسلام آباد: حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکڈ اور نان پروٹیکڈ صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ سونے کی کان پر گر گیا؛ 12 ہلاک اور 18 لاپتا

جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ گورونتالو صوبے کے ایک دور افتادہ گاؤں میں سونے کی کان، کان کنوں کے رہائشی مکانات اور ایک پُل لینڈ سلائیڈنگ میں تباہ ہوگئے۔ عالمی مزید پڑھیں