9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے جناح ہاؤس سمیت 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات مزید پڑھیں

ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کی سیاست چھوڑ کر اقتدار کی سیاست شروع کردی، شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریڈی میڈ جماعتیں بنتی ہیں ہم وہ نہیں، ملک میں سیاسی استحکام ہے نہ ہی معاشی استحکام، یاد رکھیں فارم 47 والے ملک نہیں بناسکتے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان کو بدنام کرنے والوں کو جمہوریت سے کوئی دلچسپی نہیں ، نواز شریف

مری: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرون ملک پاکستان کا نام بدنام کرنے والے عناصر کو جمہوریت میں کوئی دلچسپی نہیں۔ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی سے مزید پڑھیں

اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیا

بریمن: محققین نے aسٹار فش سے متاثر ہو کر شکل بدلنے والا ایک مادہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ ایک ہی وقت میں لچکدار لیکن مستحکم بھی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بائیلوجیکل اسٹرکچر میں پی ایچ مزید پڑھیں

گمبٹ میں پہلی بار ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشن

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں عارضہ قلب کے کامیاب آپریشن پر گمبٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک عظیم کامیابی ہے ۔ گمبٹ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین مزید پڑھیں

امریکا کے آسمان پر دُمدار شے کو لوگ شہابی پتھر سمجھ بیٹھے، حقیقت کچھ اور

کیرولائنا: امریکی ریاست کیرولائنا کے آسمان پر صبح سویرے ایک دُمدار شے کو اُڑتے ہوئے دیکھا جسے آغاز میں ایک شہابی پتھر سمجھا گیا تاہم بعد میں اس کی شناخت اسپیس ایکس راکٹ کے طور پر کی گئی۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں

اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی میں سلمان خان کے ڈانس کے چرچے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بھارت کے ارب پتی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ڈانس کرکے پُرانی یادیں تازہ کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 جولائی کو مکیش امبانی نے ممبئی مزید پڑھیں

بابراعظم کی کپتانی، ڈومیسٹک سسٹم کیسا ہو؟ مشاورت کیلئے سابق کرکٹرز طلب

بابراعظم کی کپتانی اور ڈومیسٹک کرکٹ کے اسٹریکچر پر مشاورت کیلئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹرز کو لاہور طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کیلئے بابراعظم کی کپتانی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ میں 50 سے زائد مقامات پر فضائی حملے، 58 فلسطینی شہید

درندہ صفت اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں کے دوران شجاعیہ، رفح، جبالیہ اور شمالی غزہ سمیت 50 مقامات پر فضائی حملے کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خان یونس میں رہائشی عمارتوں اور نصیر اسپتال پر گولہ باری سے 58 مزید پڑھیں