لاہور: فیک نیوز پھیلا کر برطانیہ میں ہنگاموں میں ملوث ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق پولیس نے ڈیفنس لاہور سے ایک شخص فرحان آصف کو حراست میں لیا ہے۔ فرحان مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر کسی کا نام لیے بغیر دعوت دی ہے کہ فساد اور بلوے نہ کریں، آئیں آج بھی دعوت دیتے ہیں بیٹھیں ملک کو چلانے دیں۔ وفاقی دارالحکومت میں مزید پڑھیں
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کو ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر علی کی شہادت میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اور 19 اگست کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ایک سے دو ماہ میں حکومت آئی پی پیز کے حوالے سے خوش خبریاں سنائے گی۔ اسلام آباد میں نیشنل یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری مزید پڑھیں
کاجو دنیا میں سب سے زیادہ مقبول اور طلب کیے جانے والے خشک میوہ جات میں سے ایک ہے۔ مارکیٹ ریسرچ سے پتہ چلتا ہے کہ 2022 میں عالمی کاجو مارکیٹ کی مالیت 8 بلین ڈالر سے زیادہ ہے ، مزید پڑھیں
پاکستان میں رواں برس کے پہلے سپر بلیو مون کا مشاہدہ کرلیا گیا۔ دو الگ الگ ظاہر ہونے والے فلکیاتی مظاہر کے اس امتزاج کا اگلا مظاہرہ جنوری 2037 میں ہوگا۔ یہ انوکھا واقعہ اس وقت رونما ہوتا ہے جب مزید پڑھیں
ڈربی: حال ہی میں ہوا ایک متنازعہ مطالعہ تجویز کرتا ہے کہ جغرافیہ پر مبنی نصابی کتابوں کو دوبارہ لکھا جانا چاہیے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چونکہ ہم جوان تھے، ہم نے سیکھا ہے کہ افریقہ، انٹارکٹیکا، ایشیا، اوشیانا، مزید پڑھیں
ٹوکیو: تاریخ میں لکھی گئی محبتوں کی داستانوں میں ایک جاپانی شخص کا بھی نام درج کیے جانے کے قابل ہے جو 13 سال قبل آئے سونامی میں لاپتہ ہوجانے والی اپنی اہلیہ کو اب تک جگہ جگہ تلاش کررہا مزید پڑھیں
پاکستان شاہینز نے پہلے چار روزہ میچ ڈرا ہونے کے بعد دوسرے میچ کیلئے ٹیم میں 8 تبدیلیاں کردیں۔ بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ 21 اگست کو اسلام آباد کلب میں شروع ہوگا۔ دونوں مزید پڑھیں
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آج آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے جبکہ 12:15 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سیریز کے لوگو کی مزید پڑھیں