اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں 190 پاؤنڈز کیس بند کرنے سے متعلق نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ اے ڈی بی کے مطابق اوپن پلاٹس پر چھ سال بعد ٹیکس استثنیٰ ختم اور مزید پڑھیں
نیو کراچی پولیس نے دورانِ ڈکیتی فائرنگ سےقتل ہونے والے شہری کا کیس حل کرلیا۔ ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کے مطابق2 اگست کو نیو کراچی سیکٹر الیون ای میں چار مسلح ملزمان نے بینک سے کیش لیکر مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تین دن سے سندھ حکومت پریشان ہے کہ پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کیوں دے دیا، آپ حسد نہ کریں ہمت کریں اور سندھ کے عوام مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب کی طرح دیگر صوبے بھی عوام کو بجلی بلز میں ریلیف دیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کی مزید پڑھیں
کراچی: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بجلی سستی کرنا صوبائی حکومت کا کام نہیں۔ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میڈیا کارنر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے اپنے صوبے کے شہریوں مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد سندھ کے تین بڑے اسپتال سندھ حکومت کو دیے مگر وفاقی حکومت نے اچانک ان تین اسپتالوں کا بجٹ ختم کردیا۔ یہ بات انہوں ںے جناح مزید پڑھیں
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم ابراہیم فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے سعودی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ یہ لوگ مجھ پر آرٹیکل 6 لگانا چاہیں تو کوشش کرلیں اور اپنی خوشی بھی پوری کر لیں۔ یہ بات انہوں ںے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر رسمی مزید پڑھیں
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگلی بار جب وزیراعظم یہاں آئیں تو انہیں جناح اسپتال، این آئی سی وی ڈی، این آئی سی ایچ کا دورہ کرائیں گے، ہم لاہور میں ایسے اسپتال مزید پڑھیں