وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر ایک بھی کام نہیں کررہا، سینیٹ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر کوئی ایک بھی ٹھیک سے کام نہیں کررہا، ہوا میں چیزیں چل رہی ہیں، ایسا نہیں ہونے مزید پڑھیں

“میں اداکاری چھوڑنا چاہتا ہوں، خود کو خوبصورت نہیں سمجھتا”

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ فلمی دُنیا کے لیے خود کو خوبصورت نہیں سمجھتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت مزید پڑھیں

اسٹیڈیمز کی رینوویشن چمپیئنز ٹرافی سے پہلے مکمل کرلیں گے، چیئرمین پی سی بی

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسٹیڈیمز کی رینوویشن بہت بڑا چیلنج ہے اور تینوں اسٹیڈیمز کی رینوویشن چمپیئنز ٹرافی سے پہلے مکمل کر لیں گے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین مزید پڑھیں

پہلے اصلاحات پھر الیکشن؛ بنگلادیشی عبوری حکومت کے سربراہ کا اعلان

ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر محمد یونس نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کمیشن، عدلیہ، میڈیا اور انتظامیہ میں اہم اصلاحات کے بعد ہی ملک میں الیکشن کرائے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش مزید پڑھیں

ہوس کے پجاریوں نے لیڈی ڈاکٹر کو کسطرح بھنبھوڑا؛ پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

کلکتہ: بھارتی ریاست بنگال میں 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کو اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل کردیا گیا تھا جس کی تفصیلی پوسٹ مارٹم میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون ڈاکٹر کی لاش مزید پڑھیں

پنجاب؛ آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشوں کا امکان، فلیش فلڈنگ کا خدشہ

لاہور: پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان ہے جب کہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ مون سون بارشوں کی صورتحال، پنجاب کے دریاؤں، بیراجوں اور ڈیموں مزید پڑھیں