سرمایہ کاروں کا محتاط طرز عمل، گزشتہ ہفتے اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی

کراچی: غیر یقینی سیاسی صورتحال پر سرمایہ کاروں کے محتاط طرز عمل سے گذشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی۔ ہفتے کے چار روزہ کاروباری سیشنز میں کاروبار اتارچڑھاو کا شکار رہا۔ زرائع کے مطابق ہفتے کے پہلے مزید پڑھیں

ملازمت میں کام کا دباؤ بےترتیب دھڑکنوں کا باعث بن سکتا ہے

ٹورنٹو: حال ہی میں ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم تنخواہ والے ملازمین میں کام کے دباؤ کیوجہ سے خطرناک بےقاعدہ دھڑکنوں کا خطرہ دوگنا ہوجاتا ہے۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق زیادہ تناؤ والے وائٹ کالر ورکرز مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کی فٹنس؛ وسیم اکرم نے بھی تحفظات کا اظہار کردیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ اسپورٹس ویب شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل پرحملہ کیا تو تباہ کن نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی دھمکی

واشنگٹن: امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

گجرانوالہ؛ سی ٹی ڈی آپریشن میں دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

گجرانوالہ: سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی افئرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا مزید پڑھیں

14 سالہ سوتیلی بیٹی کیساتھ ایک سال سے زیادتی کرنے والا بدبخت گرفتار

لاہور: لاہوراپنی 14 سالہ سوتیلی بیٹی کے ساتھ ایک سال سے زیادتی کرنے والا بدبخت شخص گرفتار کرلیا گیا۔ جنسی ہوس کا شکار سوتیلا باپ رشتوں کا تقدس ہی بھول گیا۔ ایک سال سے اپنی 14 سالہ سوتیلی بیٹی علشبا مزید پڑھیں