بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر گرفتار، بیٹی کی انگلیوں پر بھی چھری سے وار

لاہور: بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم نے اپنی بیٹی کی انگلیوں پر بھی چھری سے وار کیے۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق شوہر کے تشدد کا شکار خاتون کی ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن مزید پڑھیں

حافظ نعیم کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ملتان: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ملتان میں جماعت اسلامی کے تحت منعقد جلسے میں خطاب کرتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں

پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم ) کے رہنما علی وزیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی مزید پڑھیں

2018 سے 2022 تک پنجاب پنکی، گوگی اوربزدار گینگ کے حوالے رہا، عظمی بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ 2018 سے 2022 تک پنجاب پنکی، گوگی اور بزدار گینگ کے حوالے رہا۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ پنجاب پانچ سال بعد دوبارہ 2018 والا مزید پڑھیں

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر زیرِ تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے

راولپنڈی: عمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر تحویل میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ طور پر سہولت کاری کے الزام میں تحویل میں مزید پڑھیں

نئی دماغی کمپیوٹر ٹیکنالوجی نے شہری کو بولنے کے قابل بنا دیا

نیویارک: امریکا میں ایک شہری جو بولنے سے قاصر ہوچکے تھا حال ہی میں نئی برین کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی مدد سے بولنے کے قابل ہوگیا۔ 45 سالہ کیسی ہیرل امیوٹروفک لیٹرل اسکلیروسیس (اے ایل ایس) مرض کی وجہ سے بولنے مزید پڑھیں

اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریب

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں آرمی آڈیٹوریم جی ایچ کیو میں ایک تقریب کی میزبانی کی۔ اس شاندار تقریب میں اسپورٹس ٹیموں اور مشہور اولمپئنز نے مزید پڑھیں