سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو حساس اداروں نے گرفتار کرلیا

لاہور / راولپنڈی: سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو حساس اداروں نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق آئی جی جیل شاہد سلیم بیگ کو خفیہ اداروں سے قریبی رابطوں کی بنا پر حراست میں مزید پڑھیں

دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد، گولیاں مار کر قتل کیا گیا

کوئٹہ: دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں گولیاں مارکر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تمام افراد کو گولیاں مار کر مزید پڑھیں

انٹرنیٹ بندش اور فائروال کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر

اسلام آباد: فائر وال کی تنصیب اور ملک میں انٹرنیٹ بندش کے خلاف لاہور کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست گزار نے ایمان مزاری کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی، نجم ثاقب سے متعلق آڈیو لیک کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب سے متعلق مبینہ آڈیو لیک سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس مزید پڑھیں

کرپشن ریفرنس؛ پرویز الٰہی کا احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور: پرویز الٰہی نے کرپشن ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ز رائع کے مطابق ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نیب عدالت میں پیش نہ ہونے مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی بندش؛ لاہور ہائیکورٹ کا حکومتی وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونیکا حکم

لاہور: ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ اتھارٹیز سے ہدایات لیکر 12 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے شہری ندیم مزید پڑھیں

ایک آنکھ میں دو لینز کا دنیا میں دوسرا کیس، پاکستانی بچے کی آنکھ کا کامیاب آپریشن

اسلام آباد: تین سالہ بچے کی ایک آنکھ میں پیدائشی طور پر دو لینز ہونے کا دنیا میں اپنی نوعیت کے دوسرے انوکھے کیس کا کامیاب آپریشن کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جڑواں لینز اور سفید موتیا کا پیچیدہ ترین مزید پڑھیں

لگتا ہے مزید گرفتاریاں عمل میں آئیں گی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید سے تحقیقات کے بعد مزید تین فوجی افسران کو گرفتار کیا گیا لگتا ہے کہ مزید گرفتاریاں بھی عمل میں آئیں گی کیوں کہ تحقیقات جاری مزید پڑھیں

مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں، نوازشریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں ہوا مزید پڑھیں