دہشتگردی کی مد میں 590 ارب دینے کا وزیراعظم کا بیان جھوٹ ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی مد میں صوبے کو 590 ارب روپے دینے کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سراسر جھوٹ بول رہے ہیں۔ وزیراعظم کے بیان پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے مشیراطلاعات مزید پڑھیں

جویلین اسٹار ارشد ندیم کی 7 جولائی کو ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانگی

لاہور: پیرس اولمپکس کی تیاریوں میں مصروف جویلین اسٹار ارشد ندیم سات جولائی کو ڈآئمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانہ ہوں گے۔ کوچ سلمان اقبال بٹ کے مطابق ارشد ندیم کا ری ہیب پروگرام کامیابی سے جاری ہے، مزید پڑھیں

چینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ٹینک سیلابی ریلے میں بہہ گیا، 5 اہلکار ہلاک

لداخ: بھارتی فوج کا ایک ٹینک چین کے قریب سرحدی علاقے میں سیلابی ریلے میں بہنے سے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ٹینک لداخ کے علاقے میں چینی سرحد کے قریب لائن آف ایکچوئل مزید پڑھیں

موسم برسات؛ وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کا خطرہ بڑھ گیا، الرٹ جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی ڈینگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جس پر مقامی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر مزید پڑھیں

پشاور؛ گیسٹ ہاؤس میں گیس لیکیج دھماکا، خواتین و بچوں سمیت کئی افراد جھلس گئے

پشاور: یونیورسٹی ٹاؤن میں شیلٹن گیسٹ ہاؤس میں گیس لیکیج دھماکے کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد جھلس گئے۔ ترجمان خیبر ٹیچنگ اسپتال کے مطابق دھماکے کے 11 زخمیوں کو اسپتال لایا گیا ہے، جن میں سے مزید پڑھیں

شیخ رشید کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک واقعے کا ایک ہی مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرنے کا حکم

ایک وقوعہ کی ایک ہی ایف آئی آر اسکے متعلقہ پولیس اسٹیشن میں درج ہو سکتی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید کی درخواست پر بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیخ رشید کے خلاف مزید پڑھیں