بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع ڈوڈا میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن مزید پڑھیں

عامر لیاقت ویڈیو لیک کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ عدالت میں پیش

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مرحوم اینکر پرسن اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے مقدمے کی سماعت ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو معروف مزید پڑھیں

دوسرا سیمی فائنل؛ اگر میچ بارش کی نذر ہوا تو کون فائنل کھیلے گا؟

ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی تاہم بارش کی صورت میں انگلش ٹیم کے فائنل کھیلنے کی امیدوں کو بڑا دھچکا لگ سکتا ہے۔ بھارتی ٹیم سپر 8 مرحلے میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو بلے کے نشان، مخصوص نشستوں کی واپسی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو بلے کے نشان کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے کی درخواست شہری محمد مزید پڑھیں

زینب جمیل پر قاتلانہ حملے میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملے میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی طرف سے زینب جمیل حملے کے ملزمان کی گرفتاری مزید پڑھیں

جبری گمشدگیاں آئین کی خلاف ورزی ہے،کیا طریقہ ہے ضمانت ملے تواٹھالو، لاہورہائیکورٹ

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کی بازیابی کی مزید پڑھیں

فلڈ کمیشن کی ساری رپورٹس کاپی ، پیسٹ ہیں،چئیرمین سینیٹ آبی وسائل  قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹٰی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں فلڈ کمیشن سے 10 سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس چئیرمین سینیٹر شہادت اعوان کی زیرصدارت ہوا۔ مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کیس؛ سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا آج محفوظ فیصلہ سنائیں مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی اسمبلی سے پاس قرارداد کو کابینہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ قرارداد میں عمران خان مزید پڑھیں

آزادی مارچ کیسز؛ عمران خان، شاہ محمود کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے آزادی مارچ کیسز میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے بریت مزید پڑھیں