“ارشد ندیم کیلئے انعام کا اعلان کرنیوالے رقم دینے کے بعد رسید بھی دکھائیں

کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار گوہر رشید نے گولڈ میڈلیسٹ اولمپئین ارشد ندیم کے لیے انعامی رقم کا اعلان کرنے والوں سے اہم مطالبہ کردیا۔ پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے مزید پڑھیں

اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں، اسکول کے بچوں پر حملہ کھلی جارحیت ہے اس طرح کے ظلم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ زرائع کے مطابق مزید پڑھیں

صدرمملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں ریکارڈ کارکردگی پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت دے دی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان نمایاں خدمات مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد کو زیرحراست ملزم کے والد نے قتل کیا، پولیس

اسلام آباد: ڈاکٹر شاہد قتل کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیرحراست ملزم شہریار کے والد سجاد نے ڈاکٹر شاہد صدیق کو قتل کیا ہے۔ملزم سجاد 100 سے زائد کار چوری کے مقدمات میں مطلوب ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی : گھر میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو سگے بھائی زخمی

کراچی: گلستان جوہر میں گھر میں ملزم کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو سگے بھائی زخمی ہوگئے، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ زرائع کے مطابق ہفتے کی علی الصبح گلستان جوہر تھانے کے علاقے گلستان مزید پڑھیں

ملک کے قرضے بھی کہیں دور پھینک دیں، تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے فرمائش

کراچی: پاکستان کے معروف کامیڈین میزبان تابش ہاشمی نے پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم سے انوکھی فرمائش کردی۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم مزید پڑھیں

لاہور؛ کروڑوں مالیت کی 6 من سے زائد منشیات برآمد، خواتین سمیت 6 ملزمان گرفتار

لاہور: پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی 6 من سے زائد منشیات برآمد کرکے خواتین سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تھانہ شاہدرہ مزید پڑھیں

عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آسکتے ہیں، ناسا

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے بوئنگ اسٹار لائنر کے ذریعے جانے والے خلاباز جو کہ 2 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے ہوئے ہیں، اگلے سال واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بوئنگ اسٹار لائنر وہ خلائی سواری مزید پڑھیں