بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی ‘حُقہ بار’ پر چھاپے کے دوران گرفتار

ممبئی: معروف بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور ریئلیٹی شو بگ باس کے سیزن 17 کے فاتح منور فاروقی کو ‘حُقہ بار’ پر چھاپے کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 مارچ کی رات تقریباََ 10 بجکر 30 مزید پڑھیں

شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

ہانگزو: ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔ چینی محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق راتوں میں روشن ہونے والی مصنوعی روشنیاں مزید پڑھیں

اسپیس ایکس کی جانب سے اسٹار شپ راکٹ انجن کی آزمائش

ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے مریخ پر بھیجے جانے والے خلائی جہاز کی آزمائشی پروازوں کی شرح میں فوری اضافے کے پیشِ نظر نئے اسٹار شپ راکٹ انجنوں کا ٹیسٹ کیا ہے۔ یہ اسٹیٹک فائر ٹیسٹ، اسپیس ایکس کی جانب مزید پڑھیں

کپتان کی تبدیلی؛ آفریدی نے داماد شاہین کی حمایت میں آواز بلند کردی

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کی حمایت میں پھٹ پڑے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں رمضان المبارک فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

غزہ کو تباہ کرنے کیلیے 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیا گیا، اقوام متحدہ

نیو یارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کو تباہ کرنے کے لیے 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیا۔ اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین کی جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف، نئے پروگرام سے قبل ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے اطلاق کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ٹیکس چوری روکنے اور نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے نئے پروگرام سے قبل جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کی تجویز دیدی۔ وزیراعظم نے ایف بی آرکی کارکردگی دیکھتے مزید پڑھیں

اسلام آباد، پنجاب اورخیبرپختونخوا میں گیس مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گیس کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ سوئی ناردرن کی گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ اوگرا پشاور میں درخواست کی سماعت کرے گی۔ایس مزید پڑھیں