وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر مزید پڑھیں

انتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمٰن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بیان میں کہا کہ ہم مزید پڑھیں

ریلوے کی آمدن 60ارب تک پہنچ گئی، تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر ختم

لاہور: ریلوے ملازمین کی انتھک محنت سے آمدن 60 ارب تک پہنچ گئی جس کے سبب تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر بھی ختم کر دی گئی۔ کئی ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی تین ہفتے تک تاخیر کا شکار تھی تاہم مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے 5 امیدواروں کی الیکشن ٹریبیونل میں انتخابی عذرداریاں دائر

کراچی: جماعت اسلامی کے 5 امیدواروں نے سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹریبیونل میں انتخابی عذرداریاں دائر کردیں۔ عثمان فاروق ایڈوکیٹ کے توسط سے انتخابی عذرداری دائر کرنے والوں میں پی ایس 105 کے جنید مکاتی، پی ایس 123 کے محمد اکبر، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ماہر نے اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کو بے نقاب کردیا

جنیوا: فلسطینی علاقوں میں حقوق کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا، پاکستان، بھارت سہ فریقی سیریز؛ ’’ہم کوشش کرتے رہیں گے‘‘

کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کو اپنے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا، محدود اوورز کے مقابلوں پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کے علاوہ بھارت کیخلاف پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز بھی شامل ہے۔ آسٹریلوی مزید پڑھیں