اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی عمرا خان سے ملاقات کرنے کی دعوت دی ہے۔ بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کی ملاقات کے بعد پارلیمنٹ کے باہر مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین کے حکم پر سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی اسیر رہنما 78 سالہ خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سب سے مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلادیش کے شہر جیسور میں مشتعل مظاہرین نے ایک ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہوٹل شیخ حسینہ واجد مزید پڑھیں
پشاور: جماعت اسلامی نے بھاری ٹیکسز اور مہنگی بجلی کے خلاف جماعت اسلامی پشاور میں بھی دھرنے کا اعلان کردیا۔ شعبہ نشرواشاعت کے مطابق سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبد الواسع نے جاری پریس ریلیز میں بتایا کہ حافظ نعیم مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے طالبات، اساتذہ اور تمام خواتین کے لیے اسلام آباد میں پنک بسوں کا افتتاح کر دیا گیا۔ بسیں کل سے اپنے مختص روٹس پر چلیں گی. پنک بسوں کی تعداد 20 ہے مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے نتیجے میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد سابق وزرا اور افسران کی پکڑدھکڑ شروع ہوگئی۔ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق حال ہی میں برطرف ہونے والی عوامی لیگ کی حکومت کے مزید پڑھیں
کراچی: حکومت سندھ نے کراچی شہر سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں
جیانگ شو: چین میں ایکسپائر شدہ اجزا اور اسکے اثرات زائل کرنے کیلئے اسہال کی دوا کھانے میں ملانے والے دو باورچیوں کو سزا سنادی گئی ہے۔ چین کے جیانگ شو میں ایکسپائر شدہ اجزا کھانے میں ملانے اور اسہال مزید پڑھیں
اوہائیو: ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ کہ جو لوگ سگریٹ اور ویپنگ دونوں کرتے ہیں، انہیں پھیپھڑوں کے کینسر کے زیادہ خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کولمبس میں اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں آنکولوجی کی محقق اور مطالعے مزید پڑھیں
کراچی: سینئیر اداکارہ روبینہ اشرف متنازع ویب سیریز برزخ کے دفاع میں بول پڑیں۔ ایک نجی چینل کوانٹرویو میں سینئیر اداکارہ روبینہ اشرف نے کہا کہ ویب سیریز برزخ میں معاشرے میں موجود مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں