‘نامناسب ماحول’ پیراگوئے کی خاتون تیراک کو اولمپکس ویلیج سے نکال دیا گیا

پیراگوئے کی خاتون تیراک کو ‘نامناسب ماحول’ پیدا کرنے کا الزام میں اولمپکس ویلیج سے نکال دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیراگوئے کی لوانا الونسو کو پیرس اولمپکس کی کمیٹی نے ‘نامناسب ماحول’ پیدا کرنے کے الزام میں اولمپکس مزید پڑھیں

50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی و قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی اور قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں بیان میں کہا کہ محمود خان اچکزئی نے اس پارلیمنٹ سے مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا مسلسل بارہواں روز، مزید قافلے پہنچ گئے

راولپنڈی: جماعت اسلامی کا لیاقت باغ چوک پر جاری دھرنا بارہویں روز میں داخل ہوگیا، اس دوران ملک کے مختلف علاقوں سے مزید قافلے بھی احتجاج کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ بجلی کے بھاری بلوں، ٹیکسوں کی بھرمار، آئی مزید پڑھیں

اپوزیشن کا پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کے قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے پارٹی وابستگی تبدیلی پر پابندی کے الیکشن ایکٹ کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ اس مزید پڑھیں

عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر پولیس ریکارڈ طلب

لاہور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر عدالت نے پولیس ریکارڈ طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی واقعات کے 8 مقدمات میں مزید پڑھیں

لاہور؛ ڈاکٹر شاہد قتل میں بیٹا ملوث ہونے کے بعد مزید حیران کن انکشافات

لاہور: ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس میں بیٹے کے ملوث ہونے کے بعد مزید حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ پولیس ذرائع کے مطابق دوران تفتیش انکشاف ہوا ہے کہ قاتل بیٹے عبدالقیوم نے اپنے والد (مقتول) مزید پڑھیں

شیخ حسینہ واجد خفیہ مقام پر منتقل، برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک بھارت میں رہنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت نے برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک بنگلا دیش کی مستعفی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو خفیہ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ شیخ حسینہ واجد کے بھارتی شہر اگرتلہ پہنچنے سے کچھ دیر قبل بنگلا مزید پڑھیں

8 اگست سے دھرنا آگے بڑھے گا، 14 اگست کے بعد مکمل ہڑتال ہوگی، حافظ نعیم

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے کہا ہے کہ 8 اگست سے دھرنا آگے بڑھے گا، 14 اگست کے بعد مکمل ہڑتال ہوگی۔ حافظ نعیم الرحمن نے مہنگی بجلی کیخلاف راولپنڈی دھرنے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں