سعودی عرب کی میٹرو میں ریکارڈ 2.2 ملین حاجیوں کا سفر

ریاض: سعودی عرب کی میٹرو ٹرین سروس ’المشاعر ٹرین‘ میں ریکارڈ 2.2 ملین عازمین حج نے سفر کیا۔ حج اور عمرہ پر آنے والے غیر ملکی زائرین کو بہترین سفری سہولیات، آرام دہ اور محفوظ ذرائع آمدورفت فراہم کرنے کے مزید پڑھیں

کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق، خاتون سمیت متعدد زخمی

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ہوگیا اور ان مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ ملک میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن کے آغاز ہی سے مزید پڑھیں

پختونخوا؛ اہم شخصیات کی گرڈاسٹیشنز میں مداخلت پر مقدمے کیلیے وزیر داخلہ کو خط

اسلام آباد: پختونخوا میں اہم شخصیات کی گرڈ اسٹیشنز میں مداخلت پر مقدمہ درج کرنے کے لیے وزیر داخلہ کو خط لکھ دیا گیا۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو خط لکھا ہے، جس مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونلز بنانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، پہلے بھی لاہور ہائیکورٹ نے انتخابی عمل روکا تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں۔ سپریم کورٹ میں 8 الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ: غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ

پشاور: عید الاضحیٰ اور ماہ محرم میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاورپولیس چیف قاسم علی خان نےجیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عیدالاضحیٰ اور محرم (عاشورہ) کے مزید پڑھیں