حسن ، حسین نواز احتساب عدالت میں پیش، دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ حسن نواز اور حسین نواز العزیزیہ ، فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں

امیر گیلانی کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں، ماورا حسین کا مبہم بیان سامنے آگیا

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے ساتھی اداکار امیر گیلانی کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کے درمیان محبت سے متعلق بیان دے دیا۔ ماورا حسین بہت جلد اداکار دانیال ظفر کے ساتھ ڈرامہ سیریل ‘لیٹس ٹرائی مزید پڑھیں

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

پشاور: بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور استحصال میں ملوث گینگ کے خلاف کارروائی کی گئی، جس میں سائبر کرائم سرکل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل 2024ء کو ہوگی، اس سلسلے میں ریٹرننگ آفیسرز آج پبلک نوٹس مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات شروع

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اور آخری اقتصادی جائزے کے لیے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوگئے۔ وزارت خزانہ میں ہونے والے تعارفی اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، گورنر اسٹیٹ بینک، وزیر توانائی اور چیئرمین ایف مزید پڑھیں

چیئرمین ارسا کی تعیناتی پر سندھ حکومت کے تحفظات، وزیراعظم کا نوٹس

اسلام آباد / کراچی: چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔ وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

ناقدین جتنی مرضی تنقید کرلیں، لوگ سب سے زیادہ میری ہی فلمیں دیکھتے ہیں”

کراچی: پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ناقدین جتنی مرضی اُن پر تنقید کرلیں لیکن اس کے باوجود لوگ سب سے زیادہ اُن کی ہی فلمیں دیکھتے ہیں۔ حال ہی میں ہمایوں مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی۔ ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا مزید پڑھیں