سیاسی وجوہات کے سبب دیامیربھاشا ڈیم پر بیرونی سرمایہ کار آنے کو تیار نہیں، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کو بتایا گیا ہے کہ سیاسی وجوہات کی وجہ سے کوئی بیرونی سرمایہ کار بات کرنے کو تیار نہیں، سیلاب زدگان کے لیے 10 ارب ڈالر کے وعدے ہوئے ملے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا دھرنا، ڈی چوک سے متعدد کارکنان گرفتار

اسلام آباد: وفاق دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے حوالے سے اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک سے متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مزید گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار کارکنان کو قیدی مزید پڑھیں

میرے قتل پر امریکا نے ایران کو قصۂ پارینہ نہ بنایا تو تاریخ ہمیں بزدل لکھے گی، ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر میرا قتل ہوگیا تو امریکا، ایران کو ختم کردے گا لیکن ایسا نہ ہوا تو اس کا مطلب ہوگا کہ امریکی لیڈرشپ بزدل ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

عمران خان نے کہا ہے فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، نیوٹرل ہو جائے، علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملاقات میں کہا کہ فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، نیوٹرل ہو جائے۔ اڈیالہ جیل آمد کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی بھوک ہڑتال کو ’’ڈائٹ پلان‘‘ قرار دیدیا

لاہور: سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ’’ڈائٹ پلان‘‘ قرار دے دیا۔ اپنے بیان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ دوپہر تین بجے شروع ہونے والی بھوک ہڑتال شام سات بجے تک اختتام مزید پڑھیں

عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، ہم پُرامن رہنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، ہم پُرامن رہنا چاہتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے آج دھرنے اور ملک بھر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا دھرنا، مختلف مقامات پر 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

اسلام آباد: جماعت اسلامی کی دھرنے کی کال کے بعد اسلام آباد کے مختلف مقامات پر 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ وفاقی پولیس کے سینئر افسر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مظاہرین کو کسی صورت ریڈ مزید پڑھیں

امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم کو خطاب کا موقع دینا قابل مذمت ہے، ایران

واشنگٹن: ایران نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی امریکی کانگریس سے خطاب کی مذمت کردی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ نے امریکا اور اس کے قانون ساز ادارے کانگریس نے ایسے شخص مزید پڑھیں