جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں جسٹس نعیم افغان کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور سینئر مزید پڑھیں

پی ایس ایل9؛ نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں نہ لوٹ سکیں

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں نہ لوٹ سکیں جب کہ اس اتوار بھی زیادہ تر نشستیں خالی پڑی رہیں۔ اتوار کی ہفتہ وار تعطیل کے باوجود نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں بحال نہ ہوسکیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور مزید پڑھیں

ہڈی ٹوٹی ہوتی تو بریانی نہ پکا رہا ہوتا، انورمقصود کا تشدد کی خبروں پرردعمل

کراچی: سینئر مزاح نگار اور میزبان انور مقصود نے خود پر تشدد کی افواہوں کی تردید کردی۔ انور مقصود کے بیٹے بلال مقصود کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کی گئی ویڈیو میں انور مقصود دیگچی میں چمچا چلاتے ہوئے مزید پڑھیں

بند شریانوں میں موجود مائیکروپلاسٹک موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، تحقیق

روم: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بند شریانوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کی بیماری اور موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق اٹلی کے محققین کی جانب سے کیا گیا مزید پڑھیں

آسٹریلیا: گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا

وکٹوریا: آسٹریلیا میں گالف کے ایک گیم میں اس وقت خلل پڑ گیا جب کینگروز کا بڑا جھنڈ گولف گراؤنڈ میں کودتے ہوئے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں گالف کھیلنے والے کھلاڑیوں نے اس عجیب مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں بینکوں کے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک دولت پاکستان میں مندرجہ ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائے گا جن پر تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائکروفنانس بینک بھی مزید پڑھیں