اسلام آباد: ٹی ٹی پی نے سرکاری اسکولوں پر حملوں کی حکمت عملی پر عمل درآمد شروع کردیا، 22 جولائی کوٹی ٹی پی خوارج نے میرعلی کے گاؤں زیرکئی کے گورنمنٹ گرلز ماڈل اسکول فضل الٰہی کوٹ کی عمارت کو مزید پڑھیں
راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے فرانزک ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی۔ لاہور پولیس ٹیم گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل پہنچی۔ پولیس کی تفتیشی ٹیم کے ساتھ پنجاب فرانزک سائنس کے ماہرین بھی ہیں۔ مزید پڑھیں
لاہور: لاہور رائیونڈ کے علاقے میں سکھ شہری کے دواخانے میں ڈکیتی کے دوران ایک ڈاکو سر میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ زرائع کے مطابق سکھ شہری اور ڈاکوؤں میں ہاتھا پائی کے دوران فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے دوران مزید پڑھیں
لاہور: رائٹر اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے اس لیے خاتون سے رات کو ملنے گیا۔ خلیل الرحمن قمر نے لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز کے مزید پڑھیں
کراچی کے ساحلی مقامات پر 3 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ہاکس بے کے ساحل پر چار خواتین سمیت پانچ افراد سمندر میں ڈوب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لائف گارڈز اور ریسیکیو اہلکار مدد کےلیے پہنچے اور مزید پڑھیں
لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نے رائٹراور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج اور اس مزید پڑھیں
اسلام آباد: تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا گیا، انتظامیہ نے اس بار آتشزدگی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ پر دفتر سیل کیا۔ زرائع کے مطابق تحریک انصاف کا اسلام آباد میں واقع دفتر مزید پڑھیں
راولپنڈی: گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 9 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا۔ متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم جاوید اختر کو گرفتار کیا گیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں سیلابی صورتحال کا خطرہ جبکہ جنوبی سندھ کے علاقوں میں آندھی اور طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی مزید پڑھیں
راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے فرانزک ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی۔ لاہور پولیس ٹیم گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل پہنچی۔ پولیس کی تفتیشی ٹیم کے ساتھ پنجاب فرانزک سائنس کے ماہرین بھی ہیں۔ مزید پڑھیں