محمود اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں انہوں مزید پڑھیں

محسن نقوی کو سینیٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ، وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان

لاہور: حکومتی اتحاد نے سابق نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو سینیٹر کے لیے نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امکان ہے کہ انہیں وزیر داخلہ بنایا جائے گا۔زرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ایک مزید پڑھیں

حکومت کا انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں کو قیدیوں کی سزا میں تخفیف کے لیے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ مراسلے مزید پڑھیں

بپاشا باسو نے پہلی بار بیٹی کا چہرہ دکھا دیا، ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارتی اداکارہ بپاشا باسو نے پہلی بار اپنی بیٹی دیوی کی ویڈیو ایموجی کے بغیر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ آج دُنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس موقع پر اداکارہ بپاشا باسو نے فوٹو مزید پڑھیں

روسی حملے میں یوکرینی صدر اور یونانی وزیراعظم بال بال بچ گئے؛ 5 افراد ہلاک

کیف: روس نے ایک میزائل حملے میں یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے قافلے کو نشانہ بنایا لیکن خوش قسمتی وہ محفوظ رہے تاہم 5 راہگیر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی یونان کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں، معاشی مسائل تک محدود ہے، ترجمان کا عمران خان کے خط پر ردعمل

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر پیریز نے عمران خان کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں بلکہ معاشی مسائل تک محدود ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

پی ایس ایل9؛ تلخ جملوں کا تبادلہ کیوں ہوا؟ شاداب کا موقف سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اہم میچ میں شان مسعود اور شاداب خان کے درمیان ہونے والے تلخ جملوں کے تبادلے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان موقف سامنے آگیا۔ جمعرات کو راولپنڈی میں پی ایس ایل میچ مزید پڑھیں