انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے پاکستان کے نام، بھارٹی فائٹرز بےبس

لاہور:پاکستان نے لاہور میں ہونے والے انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے اپنے نام کرلیے، بھارتی فائٹرز پاکستان فائٹرز کے سامنے بے بس نظر آئے۔ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ہال میں آئی ٹی ایف تھری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ ینٹم مزید پڑھیں

اندر سے مرچکی ہوں، مناہل ملک نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا

ٹک ٹاکر مناہل ملک نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ دنوں نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے باعث شہ سرخیوں کا حصہ رہنے والی ٹک ٹاکر مناہل ملک نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کرتے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا جو کم جونگ اُن کی حکومت کی طرف سے تجربہ کیے گئے کسی بھی سابق ​​میزائل سے زیادہ طویل پرواز کرسکتا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر کامیاب میزائل مزید پڑھیں

پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر تحقیقات کریں گے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پرتحقیقات کریں گے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ہمیں لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 26 مزید پڑھیں

نواب شاہ اسٹیشن سے جعلی ریلوے ملازم گرفتار

لاہور:ریلویز پولیس نے نوابشاہ ریلوے اسٹیشن سے جعلی ریلوے ملازم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ملزم ریلویز پولیس کے مطابق ساجد علی کو اسپیشل برانچ کے نمائندے امتیاز علی نے شک کی بنیاد پر روکا، ملزم ٹرین کراچی ایکسپریس کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔ علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں