بھٹو ریفرنس فیصلے سے نظام صحیح سمت میں چلنا شروع ہوجائے گا، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا نظام صحیح سمت میں چلنا شروع ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آج سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

بھٹو کیس پرسپریم کورٹ کی رائے، وزیراعظم کی بلاول بھٹو کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھٹو کیس میں سپریم کورٹ کی رائے پر بلاول بھٹو زرداری کو مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل نہ ملنے کی سپریم کورٹ کی رائے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس 11 مارچ کو ہوگا

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چئیرمین سید عبد الخبیر آزاد مزید پڑھیں

بھٹو کی طرح کیا عمران خان کے فیئر ٹرائل کیلئے بھی 50 سال انتظار کرنا ہوگا، پی ٹی آئی

اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق عدالتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آ گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حکم امتناع جاری کردیا

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ پی مزید پڑھیں

ای میل میں گھس کر ڈیٹا چرانے والا اے آئی وارم تیار

واشنگٹن: سیکیورٹی محققین نے خود کی نقل بنانے والا ایک ایسا اے آئی وارم بنایا ہے جو میلویئر پھیلانے اور ڈیٹا چرانے کے لیے لوگوں کی ای میل میں گھس سکتا ہے۔ مورس ٹو نامی کمپیوٹر وارم امریکا اور اسرائیل مزید پڑھیں

پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندیاں قابل قبول نہیں، امریکا

واشنگٹن: پاکستان میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات، آئی ایم ایف سے مذاکرات اور سوشل میڈیا بندش سے متعلق سوالات پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں