اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید نے کہا ہے کہ حق اور سچ کیلئے جدوجہد جاری رکھوں گی۔ صنم جاوید اور ان کے اہل خانہ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان سے پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے نومنتخب ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کو اپنی مرضی کا معاون عملہ فراہم کرنے سے صاف انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی سیکریٹری نے نئے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کی محض مزید پڑھیں
گوادر: سیکورٹی فورسز نے گوادر میں دہشت گردحملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ گوادر کے علاقے منڈی میں سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گرد کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی۔ دہشت گردوں نے منڈی مزید پڑھیں
کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی ایک بار پھر طبیعت بگڑ گئی اور انھیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے وہ چند برسوں سے دل کے مرض میں مبتلا ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور: آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ڈکیت اور رابر گینگز کے خلاف آپریشن میں 3 گینگز کے 10 ملزمان کو گرفتار کرکے 7 کروڑ 39 لاکھ روپے سے زائد رقم اور سونا برآمد کرلیا۔ ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران مزید پڑھیں
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قید کے دوران ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، عمران خان نے ستمبر 2023ء سے جولائی 2024ء تک کل 1635 افراد سے ملاقاتیں کیں۔ اڈیالہ جیل سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں
Wسڈنی: سائنس دانوں نے کوبرا کے زہر کا نیا تریاق دریافت کرلیا ہے۔ ہر سال سانپوں کے ڈسے جانے سے ہزاروں افراد جان سے جاتے ہیں اور تقریباً ایک لاکھ افراد کے زہر کی وجہ سے جسم کے بافت اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، پی آئی اے نے زائرین کے پُرزور اصرار پر فیصل آباد اور کوئٹہ سے جدہ کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی مزید پڑھیں
راولپنڈی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ کسی کا باپ بھی پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد نہیں کرسکتا، سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی پارٹی ہے اور رہے گی۔ اڈیالہ مزید پڑھیں
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق پوسٹ لائک کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی مزید پڑھیں