سلامتی کونسل میں پاکستان کے آٹھویں بار غیر مستقل رکن بننے کا امکان

جنیوا: پاکستان کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہونے کا قوی امکان ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل میں 5 مزید پڑھیں

بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام، صارم برنی کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سماجی رہنما ملزم صارم برنی کو بچی کے اسمگلنگ کے مقدمے میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

ممکن ہے نیب ترامیم کا آپ کے مؤکل کو فائدہ ہو، چیف جسٹس کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ غیر منتخب افراد کو نیب قانون سے باہر رکھنا امتیازی سلوک ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے نیب ترامیم کیس مزید پڑھیں

عمران خان کیساتھ شراب نوشی کا دعویٰ، حنا خواجہ کی بہروز سبزواری پر کڑی تنقید

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ شراب نوشی کے دعوے کرنے والے اداکار بہروز سبزواری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں بہروز سبزواری نے ایک مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہید

اسرائیل غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ کو مسلسل وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنا رہا ہے اور آج تمام حدوں کو پار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ایک اسکول کو تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے مزید پڑھیں

کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ میں آتشزدگی، 2 جاں بحق، اموات بڑھنے کا خدشہ

بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس میں اچانک آگ بھڑکنے سے دو مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے 28 مسافروں مزید پڑھیں

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف سے چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے بیجنگ میں ملاقات مزید پڑھیں