سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی، چیف جسٹس نے جلد مختصر رائے سنانے کا عندیہ دے دیا۔ زرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائد

اسلام آباد: اتحادی جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی مکمل ہوگئی۔ چیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے صدارتی مزید پڑھیں

چین اور ایران کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

تہران: چین کے صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کیانگ اور ایران سمیت دیگر ممالک نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین صدر شی جنپنگ نے مزید پڑھیں

شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ؛ فوج اور سول انتظامیہ کا مشترکہ ریسکیو آپریشن

راولپنڈی: پاک فوج اور سول انتظامیہ نے شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسی 20 گاڑیوں اور ان کے مسافروں کو ریسکیو کرکے چلاس منتقل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 2 مزید پڑھیں

شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر ایاز صادق نے قائد ایوان کے لیے ہونے والی رائے دہی کے نتائج مزید پڑھیں

مزاحم اسٹارچ سے بھرپور غذائیں وزن کم کرنے میں مفید

شینگھائی: چینی محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مزاحم اسٹارچ (نشاستہ) سے بھرپور غذائیں کھانا وزن کم کرنے میں انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ مطالعے میں معلوم ہوا کہ وزن کم کرنے کے لیے روزانہ 40 گرام مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں شادی شدہ خواتین ماں بننے سے گریزاں کیوں ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

سیول: جنوبی کوریا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں شرح پیدائش ریکارڈ کم ہے اور آئندہ برسوں میں آبادی کے عدم توازن کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے لیکن جنوبی کوریا میں شرح پیدائش میں کمی کی مزید پڑھیں