ممبئی: ایشیا کے امیر ترین بھارتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی سے پولیس نے یوٹیوبر سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 12 جولائی کو ممبئی میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ اسلام آباد کی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ صنم جاوید کا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند روز سے ملک میں ہیجانی مزید پڑھیں
لاہور: 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مزید پڑھیں
کراچی: محرم الحرام کے موقع پر شہر قائد میں سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں جب کہ رینجرز اور پولیس نے فلیگ مارچ بھی کیا۔ 8 محرم الحرام کی مناسبت سے سندھ رینجرز اور پولیس کی جانب سے کراچی مزید پڑھیں
راولپنڈی: تھانہ آر اے بازار کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں باپ نے دو بیٹیوں کو قتل اور خاتون کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی اہلیہ کو بھی چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کیا، ملزم کے مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد قوم سے متحدہ ہونے کی اپیل کردی جبکہ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن کے ریمارکس کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں معاشی پریشانی سے دلبرداشتہ 2 بچیوں کے باپ نے خود کشی کرلی۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق منگھوپیر کے علاقے میر محمد گوٹھ قاسم ایجنسی کے قریب گھر میں ایک شخص نے سر پر گولی مزید پڑھیں
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے کرلیے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونےوالے اجلاس کی تفصیلات کےمطابق محسن نقوی کا کہناہے کہ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت سے متعلق چیف کمشنر کے خلاف توہین الیکشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق مزید پڑھیں