سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نئے اسپیکر منتخب ہوگئے، قومی اسمبلی اجلاس میں پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایوانِ میں جوتے لہراتے رہے اور نعرے لگائے۔ اسپیکر مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد توہین عدالت کے مرتکب قرار،فیصلہ انٹرا کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا۔ڈپٹی کمشنرنے فیصلہ کیخلاف انٹرا کورٹ میں اپیل کردی۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا منتخب

پشاور: پختونخوا اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ منتخب کرلیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کا جالاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ہوا۔ دوران اجلاس ایوان میں موجود ارکان اور تحریک انصاف کے کارکنوں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ، ن لیگ کیساتھ معاہدہ طے

اسلام آباد: ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے ساتھ باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا۔ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اہم اجلاس ہوا، جس میں معاہدے مزید پڑھیں

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلیے پولنگ، ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جبکہ ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے پر اسپیکر نے سیکیورٹی کو طلب کر لیا، سنی تحریک کے ارکان ایوانِ میں جوتے لہراتے مزید پڑھیں

فلائی جناح نے لاہور سے شارجہ کیلیے یومیہ نان اسٹاپ پرواز متعارف کرادی

کراچی: پاکستانی ایئرلائن فلائی جناح نے لاہور سے شارجہ کیلیے یومیہ نان اسٹاپ پرواز متعارف کرادی۔ ترجمان فلائی جناح کے مطابق ایئرلائن نے اپنے بین الاقوامی فضائی آپریشنز کا آغاز کرتے ہوئے لاہور سے متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل؛ سلطانز نے فٹنس مسائل کے سبب پریکٹس سیشن منسوخ کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز نے کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل کے سبب پریکٹس سیشن منسوخ کردیا۔ فرنچائز ترجمان کے مطابق کھلاڑیوں کو نیشنل اسٹیڈیم کے اوول گراؤنڈ پر مشقیں کرنا تھیں تاہم فٹنس مسائل مزید پڑھیں

طالبان حکومت سرِعام پھانسی دینا بند کرے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں سرعام پھانسی دینے کا ظلمانہ سلسلہ روک دے۔ عالمی خبر رساں کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر کے ترجمان جیریمی لارنس مزید پڑھیں