مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا ایرانی قونصلیٹ کا دورہ، ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایرانی قونصلیٹ کا دورہ کیا اورایرانی قونصل جنرل سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ایران کا مضبوط مؤقف قابلِ تعریف ہے۔ مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیا

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کا استعمال غیرشرعی قراردے دیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی دینے والے مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ، سندھ ہائیکورٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لے کر نتائج ایک ماہ میں جاری کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سے متعلق درخواستوں پر حکومت سندھ اور پی ایم ڈی سی کو مشترکہ ویجی لینس ٹیمیں بنانے اور سندھ بھر کے تمام بورڈز کو ایک ماہ کے دوران امتحانات کے نتائج مزید پڑھیں

خاندان کے ساتھ حج کرنے والوں کے لیے حکومت نے بڑی سہولت کا انتظام کرلیا

اسلام آباد:خاندان کے ساتھ حج کرنے والوں کے لیے حکومت نے بڑی سہولت کا انتظام کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بمع خاندان حج کرنے والوں کو سہولت دینے کے لیے حکومت کی جانب سے اہم اقدام کیا گیا ہے، جس میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی بڑے دل کے ساتھ اپنی شکست تسلیم کرے، ترجمان سندھ حکومت

کراچی:حکومت سندھ کی ترجمان و رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو بڑے دل کے ساتھ اپنی شکست کو تسلیم کرنا چاہئے۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات پر اپنے بیان میں سعدیہ جاوید نے کہا کہ بلدیاتی مزید پڑھیں

اسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

حکومت پنجاب نے اسموگ کی صورتحال کے باعث لاہور اور ملتان میں ہفتے میں دن لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی سینیر وزیرمریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک ہفتے کے لیے لاہور اورملتان میں جمعہ ، مزید پڑھیں

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری دے دی

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی کی سفارش کی منظوری دے دی۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ کابینہ کمیٹی نے نجکاری کمیشن کی جانب مزید پڑھیں