پہلے نظریہ ضرورت مشرف کیلیے لایا گیا تھا، کل اس کی سپر ڈگری آئی، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پہلے نظریہ ضرورت مشرف کے لیے لایا گیا تھا، کل اس کی سپر ڈگری آئی۔ صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

پاک بھارت لیجنڈز آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم؟

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق 8:30 بجے مدمقابل آئیں گی، پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے مزید پڑھیں

وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد: امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ آمد پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا خیر مقدم کیا۔ دونوں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا یوم آزادی سے مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر صوبے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مزید پڑھیں

عدت کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

واشنگٹن: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان کو ریاستی ملکیتی اداروں کے انتظامی امور بہتر کرنا ہوں گے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 79 ہزار 944.10 پوائنٹس پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا رجحان غالب رہا اور کے ایس ای-100 انڈیکس 79 ہزار 944.10 پوائنٹس پر بند ہوا۔ سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی تسلیم اور پی ٹی آئی کے ساتھ خیرسگالی کا اظہار کرتے ہیں، فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فصل الرحمان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتے ہیں۔ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل مزید پڑھیں