سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو وہ کچھ دے دیا جو انہوں نے مانگا ہی نہیں، رانا ثنا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل نے جو درخواست کی وہ تسلیم نہیں کی گئی، ایک نیا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں آگیا ہے جو انہوں نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی فہرستیں دے اور الیکشن کمیشن نوٹی فکیشن جاری کرے، تحریری فیصلہ

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس کا مختصر فیصلہ سامنے آگیا جس میں عدالت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل 41 ارکان اسمبلی 15 ورکنگ دنوں میں سیاسی جماعت سے وابستگی ظاہر کریں بعدازاں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

لاہور میں 315 ملی میٹر بارش، 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور: تاج پورہ کے علاقے میں 315 ملی میٹر بارش سے لاہور میں ہونے والی بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ زرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں سڑکیں اور گلیاں مزید پڑھیں

تنخواہ داروں پر اتنا ٹیکس لگانے کے حق میں نہیں تھے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر نے کہا ہے کہ ہم تںخواہ دار طبقے پر اتنا انکم ٹیکس عائد کرنے کے حق میں نہ تھے، ہم نے زراعت، خوراک اور تنخواہوں اور برآمدی شعبے کو بچانے کی مزید پڑھیں

کراچی؛ قبرستان سے نوجوان لڑکی کی لاش متعدد ٹکڑوں میں برآمد

کراچی: سہراب گوٹھ قیوم آباد کے قریب قبرستان سے نوجوان نامعلوم لڑکی کی لاش متعدد ٹکڑوں میں برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ تھانے کےعلاقے الاصف اسکوائر کے عقب میں واقع انڈس پلازہ قیوم آباد کے قریب قبرستان مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر کروڑوں لوٹنے کے بعد پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

لاہور: ایف آئی اے کا جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر کروڑوں روپے کی لوٹ مار کے بعد بالآخر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر بن کر لوگوں کو بھرتی مزید پڑھیں

چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونیکا مطالبہ

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے حامد رضا نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

پنجاب میں سالے کو قتل کرکے کراچی آنے والا داماد سسر کے ہاتھوں مارا گیا

کراچی: پنجاب میں سالے کو قتل کرکے کراچی آنے والا داماد اپنے سسر کے ہاتھوں مارا گیا، فائرنگ کے واقعے میں ایک راہگیر خاتون بھی زخمی ہو گئی۔ شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کے علاقے بھینس کالونی موڑنیشنل ہائی وے پرواقع مزید پڑھیں

سپریم کورٹ فیصلہ؛ پی ٹی آئی کو پنجاب میں مزید 27نشتیں ملنے کا امکان

لاہور: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو مزید 27نشتیں ملنے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 ممبران پر مشتمل ہے جس میں 297اراکین جنرل نشستوں پر منتخب ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں