پاکستان کی یوکرین امن کانفرنس میں عدم شرکت کا امکان

اسلام آباد: پاکستان کے یوکرین 15 اور 16 جون کوسویٹزرلینڈ میں ہونے والی امن کانفرنس میں عدم شرکت کا امکان ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ روس ،یوکرین تنازع پر ہونے والی اس کانفرنس مزید پڑھیں

دُکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کا حملہ، 2مزدور جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع دُکی میں ٹرائیبل کول مائنز ایریا پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ دکی پولیس کے مطابق مسلح افراد کا سول سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ بھی مزید پڑھیں

آزادی مارچ؛ عمران خان اور مراد سعید سمیت پی ٹی آئی رہنما دو مقدمات میں بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کو آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 2 کیسز میں بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

حکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیلئے چھپن چھپائی کھیل رہی ہے، ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری کابینہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات التوا کا شکار کیوں ہیں؟ سیکرٹری داخلہ ایم سی آئی کے ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی سے متعلق مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی ناراض اہلیہ کو ایک گھنٹے میں ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد: وزیرِ داخلہ کے نوٹس لینے کے ایک گھنٹے کے اندر وفاقی پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو ڈھونڈ نکالا، وہ ناراض ہوکر گھر سے غائب ہوگئی تھیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ویت نام کے سفیر نے مزید پڑھیں

چاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

برسلز: محققین نے خبردار کیا ہے کہ دکانوں سے خریدی جانے والی چاکلیٹ سے بنی میٹھی غذائیں ایسے خطرناک کیمیکل رکھتی ہیں جو ہمارے ڈی این اے کو نقصان پہنچانے کے ساتھ کینسر کا سبب بن سکتی ہیں۔ تحقیق میں مزید پڑھیں