احاطہ عدالت سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کے ایس او پیز تیار

اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے خاتون ملزمہ کی گرفتاری کے کیس میں پیش رفت ہوگئی۔ احاطہ عدالت سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس نے ایس او پیز تیار کرلیے۔ ڈی ایس پی لیگل نے سولہ مزید پڑھیں

نومنتخب ارکان کی حلف برداری کیلئے سندھ اسمبلی اجلاس؛ اپوزیشن کا احتجاج

کراچی: اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں نومنتخب ارکان اپنی رکنیت کا حلف لینگے۔ سندھ اسمبلی کا ایوان 168 ارکان پر مشتمل ہے جس میں 130 جنرل جبکہ 29 خواتین اور مزید پڑھیں

پاکستان کا عالمی عدالت میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی؛ اسرائیلی قبضے کی مذمت

دی ہیگ: پاکستان کے وزیرِ قانون اور انصاف احمد عرفان اسلم نے عالمی عدالت انصاف میں کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر اپنے قبضے کو ناقابل تسخیر بنانے کی کوشش کی لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ یہ قبضہ ختم مزید پڑھیں

سیاسی مفادات کے بجائے قومی مفادات ہماری ترجیح ہیں، ایم کیوایم اور ن لیگ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے ایم کیوایم وفد نے اس امر پر اتفاق کا اظہار کیا ہے کہ سیاسی مفادات کے بجائے قومی مفادات ترجیح ہیں۔ دونوں پارٹی کے رہنماؤں نے لاہور میں ملاقات کی جبکہ مزید پڑھیں

بلاول کا وزیراعلیٰ سندھ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلیے امیدواروں کا اعلان

کراچی: پیپلز پارٹی نے سندھ کے وزیراعلیٰ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کےلیے ناموں کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ کے عوام نے ہمیں نہ صرف کامیاب کرایا بلکہ مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کیس: صحافی عمران ریاض جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور: ضلع کچہری لاہور نے اینٹی کرپشن کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے صحافی عمران ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے عمران ریاض خان کے خلاف اینٹی کرپشن کیس کی سماعت مزید پڑھیں

حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: کابینہ کی توانائی کمیٹی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے میں 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھانے کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبےمیں اہم پیش رفت مزید پڑھیں

راولپنڈی میں بسنت کے دوران اندھی گولی اور قاتل ڈور سے بچوں سمیت 14 زخمی

راولپنڈی میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ اور قاتل ڈور سے زخمی افراد کی تعداد 14 ہوگی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اندھی گولی لگنے سے 13سالہ فاطمہ، 10سالہ مجاہد زخمی ہوگئے جبکہ عبداللہ اور محمد امجد نامی بچے بھی اندھی مزید پڑھیں