پنجاب اسمبلی میں کچھ کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جارہی ہے کچھ کو نہیں، اسپیکر

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ ایوان میں کچھ کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جا رہی ہے کچھ کو نہیں۔ پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر پنجاب سبطین خان نے کہا مزید پڑھیں

ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل مسلم لیگ ن پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت نامزد وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

انتخابات میں مبینہ دھاندلی: پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ الیکشن نتاٸج میں دھاندلی کے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا جس میں ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا، اسپیکر سبطین خان نے ارکان سے حلف لیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب کل خفیہ رائے شماری کے مزید پڑھیں

آسام میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مسلم نوجوان شہید

گوہاٹی: بھارتی ریاست آسام میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے گولیاں مار کر 26 سالہ نوجوان کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے سرحدی علاقے سلمارا منکاچار میں بھارت سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے فجر کے مزید پڑھیں

مریم نواز کے علاوہ سینیئر قیادت کو پنجاب کی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت

لاہور: مسلم لیگ ن نے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سوا سینیئر پارٹی قیادت کو صوبائی اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ صدر ن لیگ شہباز شریف قصور کی قومی اور لاہور کی دو صوبائی نشستیں مزید پڑھیں

سائفر اور توشہ خانہ کیسز: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دوبارہ دائر

اسلام آباد: سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سزا کے خلاف اپیل دوبارہ دائر کر دیں۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس مزید پڑھیں

ملک کسی انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا سب کومل کربیٹھنا ہوگا، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کسی انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا سب کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔ وزارت اعظمیٰ کے لیے (ن) لیگ کے نامزد امیدوار شہباز شریف نے بیان میں مزید پڑھیں