عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا۔ عدالت میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز بحال

اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشنز بحال کر دئیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 46 سے ن لیگ کے انجم عقیل،این اے47 سےطارق فضل چوہدری اور این اے 48 سے راجہ خرم مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں  وقفہ ، نومنتخب اراکین حلف نہ اٹھا سکے

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 45 منٹ کا وقفہ کردیا گیا۔ نو منتخب اراکین حلف نہ اٹھا سکے۔ ن لیگی ارکان نے اسپیکر سے حلف لینے کی استدعا کی تاہم اسپیکر نے بغیرحلف لیے اجلاس میں وقفہ کردیا۔ اسپیکر مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کی 26 میں سے 25 شرائط پر عمل درآمد کردیا

اسلام آباد: نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی 26 میں سے 25 شرائط پر عملدرآمد مکمل کرنے کی رپورٹ آئی ایم ایف کو بھجوا دی۔زرائع کے مطابق نگران حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ جاری مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلیے سمری صدر مملکت کو ارسال

اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی۔ ذرائع وزارت پارلیمانی امور کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 روز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے، قومی مزید پڑھیں

ہاتھ سے لکھنا دماغی فعالیت کیلئے زیادہ بہتر ہے، تحقیق

اوسلو: اگرچہ کمپیوٹر یا فون پر ٹائپنگ کرنا ہاتھ سے لکھنے سے زیادہ تیز ہو سکتا ہے لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ دماغ کے لیے کم محرک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’فرنٹیئرز ان سائیکالوجی‘ نامی جریدے میں مزید پڑھیں

انگلیوں کے نشان چوری کرنے کے لیے نیا طریقہ دریافت

کولوراڈو: سائنس دانوں نے ٹچ اسکرین سوائپ کرتے وقت پیدا ہونے والی آواز سے انگلیوں کے نشان دوبارہ بنانے کا طریقہ کار دریافت کر لیا۔ امریکا کی یونیورسٹی آف کولوراڈو اور چین کی سِنگھوا یونیورسٹی، ووہان یونیورسٹی اور ہواژونگ یونیورسٹی مزید پڑھیں

دنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقات

کیلیفورنیا: دنیا کے سب سے طویل القامت اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد کیلیفورنیا میں دوبارہ ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ اس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی۔ جاری کی گئی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا قادیانیوں سے متعلق فیصلہ غیرآئینی ہے، نظرثانی کریں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا قادیانی سے متعلق فیصلہ غیرآئینی ہے جس پر وہ نظرثانی کریں۔ لاہور میں امیر جماعت اسلامی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جن نوجوانوں کا مزید پڑھیں