اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ترنول میں آج ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اچانک جلسے کا اجازت نامہ منسوخ کرنے کے بعد تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی نرسز کو امریکا بجھوانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس اور ان کے وفد نے اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ محسن مزید پڑھیں
لاہور: آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارشوں کی توقع ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا اسپیل 7 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کے دوران صوبے بھر مزید پڑھیں
اسلام آباد: پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ملکی و غیر ملکی پیٹرولیم اور گیس کے تلاش و پیداواری شعبے (E&P Sector) مزید پڑھیں
کراچی: وفاقی حکومت نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ایک دن کی ہڑتال کے بعد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حکومت کے ٹاؤٹ بنے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں
کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا ایک ار کارنامہ سامنے آ گیا، جس کے مطابق افسران و اہل کاروں کی جانب سے شہری کو اغوا کرکے بھتہ لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی گارڈن میں تعینات مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں ضمانت منظور کرکے عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں
پاکستان کی معروف شیف ناہید انصاری دُنیا سے کوچ کرگئیں، شیف کے انتقال کی افسوسناک خبر پر مداح غم سے نڈھال ہیں۔ ناہید انصاری کا شمار پاکستان کی نامور شیفس میں ہوتا تھا، اُنہوں نے نامور ٹی وی چینلز پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کو جلسہ کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ حکومت کے خلاف اپوزیشن الائنس تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے کوآرڈینیٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ مزید پڑھیں